Desi Nuskhay, Female Health, Male Health

خون کی کمی کا علاج

Khoon ki kami ka Elaj

خون کی کمی اور جسمانی کمزوری کیلئےجنرل ٹانک ہوالشافی.

دودھ۔ آدھا کلو
کھجور۔ 6عدد
خوبانی خشک۔ 4عدد
الائچی سبز 2عدد
شہد خالص 2 چمچ بڑے
ترکیب و استعمال
کھجور۔خوبانی کی گٹھلیاں نکال لیں اور الائچی سبز سمیت تمام چیزوں کو رات کو دودھ میں ڈال دیں اور صبح اچھی طرح شیک کرکے شہد ملا کر نہار منہ چھوٹے چھوٹے گھونٹ سے نوش فرمائیں کم از کم 10منٹ پینے میں لگیں

 

فوائد :👇

خون کی کمی جسمانی کمزوری ٹائفائیڈ کی وجہ سے اگر وزن کم ہو گیا ہو تو ان شاءاللہ وزن بڑھ جائے گا اعصابی کمزوری تھکن سستی سب دور ہوگی

Hakeem Online

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *